ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق علامہ ناصر عباس جفعری نے ملک بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے لگائے جانے والے احتجاجی کیمپ میں خطاب کے دوران مزید کہا کہ اس وقت پورا پاکستان لہو لہو ہے۔ کوئٹہ ، کراچی اور گلگت بلتستان سمیت کوئي ایسا علاقہ نہیں ہے جہاں اہل تشیع کو تحفظ حاصل ہو۔ لیکن اس کے باوجود حکومت اور حکومتی ادارے خاموش ہیں۔علامہ ناصر عباس جعفری نے سامراجی طاقتوں کا راستہ روکنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
.....
/169